• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس لوڈشیڈنگ ختم کیجائے، آصف مسیح

کوئٹہ(پ ر)جے ڈبلیو پی کے مرکزی فنانس سیکرٹری آصف مسیح نے کہا ہے کہ گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا جبکہ عوام پہلے ہی بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے تنگ تھے اب گیس کی لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی مشکل بنادی ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ گیس کی لوڈشیڈنگ ختم کی جائے ۔
کوئٹہ سے مزید