کوئٹہ(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر ثناء اللہ کاکڑ،ضلعی نائب صدر مبین خان بازئی اورسرکل صدرنواں کلی ذاکر نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کے زیراہتمام 24اپریل کو امن،سپورٹس،تعلیم،سماجی خدمات کے شعبوں میں بہترین کارکردگی دکھانے والوں میں ایوارڈز تقسیم کئے جائیں گے تقریب میں شرکت کیلئے باقاعدہ دعوت نامے جاری کردیے گئے ہیں۔