کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ نے پرائس کنٹرول قوانین کیخلاف ورزیوں پر 15 دکانیں سیل،34دکانداروں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ضلعی انتظامیہ کے مطابق پرائس کنٹرول قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائیگاگرانفروشی، ناجائز منافع خوری یا دیگر خلاف ورزیوں میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی انتظامیہ نے واضح کیا کہ سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد تک مہم بلا تعطل جاری رہے گی۔