• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر کے عوام کو بدترین انتظامی ناکامی کا سامنا ہے، ایم کیو ایم

کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی کمیٹی نے کراچی کی بگڑتی ہوئی صورتحال، تباہ حال انفرااسٹرکچر اور مفلوج بلدیاتی نظام پر شدید تشویش اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کے عوام کو بدترین انتظامی ناکامی کا سامنا ہے، پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے زیرِ انتظام بلدیاتی کونسلز کی نااہلی، بدانتظامی اور عدم دلچسپی کے باعث بلدیاتی نظام مکمل طور پر مفلوج ہوچکا ہے، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ، سیوریج کا نظام تباہ حال، جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر شہریوں کے لیے عذاب بن چکے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید