• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر بورڈ کے دیانتدار سینئر افسران کی معطلی پر نظرثانی کریں، ایپکا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایپکا کراچی ڈویژن کے عہدیداروں اعجاز بھٹو، احسان مگسی، عبدالغفور عباسی، ایپکامیٹرک بورڈ کراچی یونٹ کے عہدیداران سلمان احمد خان، ارشاد احمد جمالی اور شکیل لقمان نے بورڈ میں دیانتداری سے کام کرنے والے سینئر افسران شیخ طارق کریم، ایم اے جعفری اور سید علی رضا کاظمی کی معطلی پر صوبائی وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز ڈپارٹمنٹ اسماعیل راہوسے نظرثانی کی اپیل کی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید