• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیماڑی میں شہریوں نے ڈکیت کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر )کیماڑی میں شہریوں نے لوٹ مار کرنے والے ڈکیٹ کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا،موٹر سائیکل سوار دو مسلح ملزمان سیکٹر 4 بی سعید آباد میں ایک شخص کو لوٹ رہے تھے کہ اس دوران اہل محلہ نے ایک ڈکیٹ کو پکڑ کر لیا جبکہ ساتھی فرار ہوگیا،گرفتار ملزم کے قبضے سے چھینا گیا موٹرسائیکل، موبائل فون، پرس، چیک اور اے ٹی ایم کارڈ برآمد کرلئے گئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید