کراچی(اسٹاف رپورٹر)بھینس کالونی خاصخیلی گوٹھ میں نشے کے عادی شخص 40 سالہ اسد اللہ ولد غلام نبی نے نشے کےلئے پیسے نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہوکر پھندا لگا کر مبینہ خودکشی کرلی ۔