• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثات اور ٹرین کی زد میں آ کر 3 افراد جاں بحق

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) سائٹ ایریا حبیب بینک چورنگی قریب منی ٹرک کی ٹکر سے 35 سالہ امجد ولد غلام حیدر جاں بحق ہوگیا ،پولیس کے مطابق متوفی مزدور آبائی تعلق نوشہروز فیروز سے تھا ، لانڈھی میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 17 سالہ حیدر ولد دلدار علی شدید زخمی جو جناح اسپتال میں دوران علاج چل بسا، دریں اثنا ملیر کالونی ریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، ،عمر 30 سال کے قریب ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید