• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ کھیل کے زیر انتظام کھیلوں کی 100 سے زائد سہولیات آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

لاہور (نیوزرپورٹر) محکمہ کھیل پنجاب نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کھیلوں کے مختلف پراجیکٹس کو پرائیویٹ پارٹنرشپ پروجیکٹ کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا۔صوبہ بھر میں محکمہ کھیل کے زیر انتظام اس وقت 717 کھیلوں کی سہولیات موجود ہیں ۔ پہلے مرحلہ میں سو کے قریب سہولیات کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
لاہور سے مزید