• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبادی کے تناسب سے پاکستانیوں کیلئے مزید اورجدید ہسپتال تعمیر کرنا ہونگے، چوہدری محمد سرور

لاہور (خصوصی رپورٹر )پنجاب کے سابق گورنر اورسرورفاؤنڈیشن کے چیئرمین چوہدری محمدسرورنے کہا ہے کہ آبادی کے تناسب سے پاکستانیوں کیلئے مزید اورجدیدہسپتال تعمیرکرناہوں گے۔عوام کیلئے صحت کی سہولیات تک رسائی سہل بنائی جائے۔
لاہور سے مزید