اسرائیلی غنڈہ گردی نہ روکی گئی تو نتائج پوری انسانیت کو بھگتنا پڑیں گے، ترک صدر
ترک صدر طیب اردوان نے ترک پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی جارحیت پوری دنیا کے لیے خطرہ بن چکی ہے، شام اور لبنان پر اسرائیلی حملے ترکیے کے لیے بھی خطرہ بن رہے ہیں۔
۔