• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گریٹر اسرائیل منصوبہ، صیہونی فوج نے شام کی حدود میں عارضی چوکیاں قائم کرلیں

کراچی(نیوزڈیسک)اسرائیلی فورسز نے جنوبی شام میں قنیطرہ نامی دیہی علاقوں میں دو علاقوں پر چھاپہ مار کر عارضی چوکیاں قائم کرلی ہیں اور مقامی شہریوں کی تلاشی لی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شام کی خبررساں ایجنسی صنعا نے کہا ہے کہ تین فوجی گاڑیوں پر مشتمل ایک اسرائیلی قابض فوج نے شمالی قنیطرہ کے دیہی علاقوں میں الکسرات روڈ کے ساتھ پیش قدمی کی اور ایک عارضی چوکی قائم کرلی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید