• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطینیوں کی حمایت، ایران اور لبنان امریکا، اسرائیل کے نشانے پر ہیں، علامہ حسن ظفر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی نے کہاہے کہ اس وقت سارے عالم اسلام میں اسرائیل اور امریکا کے خلاف نفرت کا شدید الاؤ جل رہا ہے نام نہاد امن معاہدے کے باوجود غزہ کے بے یارو مددگار لوگوں پر اسرائیل کی بمباری مسلسل جاری ہے مگر ایسا لگتا ہے کہ کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی، ایران اور لبنان فلسطینیوں کی حمایت کرنے کے جرم میں امریکا اور اسرائیل کے نشانے پر ہیں، بدقسمتی سے کچھ مسلم حکمران عملی طور پر امریکا اور اسرائیل کی ہر طرح سے سہولت کاری کرتے نظر آ رہے ہیں جبکہ اس وقت مغربی ممالک امریکا کا ساتھ دینے کو تیار نہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید