کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ساؤتھ انویسٹیگیشن پولیس نے ایک کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کے 104 کپڑے کے بنڈل کی چوری میں ملوث ملزم اعجاز کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے دیگر مفرور ملزمان کے ہمراہ چوری کی واردات کی تھی،واقعہ کا مقدمہ 21 اپریل کو تھانہ آرام باغ میں درج کیا گیا تھا۔