• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیدل چلتے ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جہانگیرروڈ کے قریب پیدل چلتے ڈاکوؤں کی واردات کی وائرل ہونے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار شہری گلی میں رک کر علاقے میں موجود شخص سے بات کرتے ہوئے اپنی جیب سے پیسے نکالتا ہے اس دوران قریب سے پیدل گزرتے دو ملزمان شہری پر دھاوا بول دیتے ہیں اور اسلحے کے زور پر شہری سے موٹرسائیکل، موبائل فون اور نقدی چھین کر فرارہو جاتے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید