امریکی ناکہ بندی کے سبب ایرانی ریال کی قدر میں ریکارڈ کمی ہو گئی۔
کرنسی ٹریک کرنے والی ویب سائٹس کے مطابق آج ایک ڈالر کے مقابلے میں ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گیا ہے۔
بلیک مارکیٹ میں 1 ڈالر کے بدلے میں تقریباً 18 لاکھ ایرانی ریال مل رہے ہیں۔
واضح رہے کہ 2 ماہ قبل جب جنگ شروع ہوئی تھی تب 1 ڈالر تقریباً 17 لاکھ ریال کے برابر تھا۔