• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ایران فضائی سفر 2 ماہ بعد بحال تہران اسلام آباد کی پروازیں شروع

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ایران پر امریکہ اسرائیل کے حملے کے 60 دن بعد ایران پاکستان کے درمیان فضائی سفر بحال ہوگیا ہے۔ 26 فروری 2026 کے بعد جمعرات کو پہلی بار تہران سے مہان ایئر کی کمرشل پرواز ڈبلیو 51185 مسافروں کو لے کر اسلام اباد پہنچی یہی طیارہ پرواز ڈبلیو 5184 کے طور پر اسلام اباد سے تہران گیا۔ اس روٹ پر مہان ایئر کی اگلی پروازیں 7 مئی کو طے ہے۔

اہم خبریں سے مزید