• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ جسٹس سردار اعجاز اسحاق چیف جسٹس کے بعد سینئر جج بن گئے

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی ٹرانسفر کے بعد نیا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کردیاگیا ،چار مئی سے سات سنگل اور چار ڈویژن بنچ کیسوں کی سماعت کے لیے دستیاب ہونگے،نئے ججز کی ٹرانسفر یا تعیناتی تک جسٹس سردار اعجاز اسحاق چیف جسٹس کے بعد سینیئر جج بن گئے جبکہ جسٹس سردار اعجاز اسحاق اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل ٹیکس کا سپیشل ڈویژن بنچ تشکیل دے دیا گیا ، روسٹر کے مطابق جسٹس محمد آصف دو ڈویژن بنچز کا حصہ ہونگے، جسٹس محمد آصف کریمنل اور دیگر دیکر کیسز کی دو الگ الگ ڈویژن بنچ میں سماعت کرینگے۔

اہم خبریں سے مزید