• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے پڑوسی ممالک سے سرمایہ کاری پر شرائط سخت کردیں

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی وزارتِ خزانہ نے غیر ملکی سرمایہ کاری سے متعلق قواعد میں اہم ترمیم کرتے ہوئے ایسے ممالک اور شہریوں پر سخت شرائط عائد کر دی ہیں جو بھارت کے ساتھ زمینی سرحد رکھتے ہیں جن میں پاکستان بھی شامل ہے۔ یکم مئی کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اب ان ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد یا ادارے بھارت میں سرمایہ کاری صرف حکومتی منظوری کے ذریعے ہی کر سکیں گے۔
اہم خبریں سے مزید