• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ، امریکہ کا یورپ کو ہتھیاروں کی ترسیل میں تاخیر کا انتباہ

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جنگ کے باعث امریکہ کا یورپ کو ہتھیاروں کی ترسیل میں تاخیر کا انتباہ، جنگ کے باعث امریکی اسلحہ اسٹاک میں کمی، یورپی اتحادیوں کو میزائل سسٹمز میں تاخیر کی اطلاع، امریکہ اپنی ضروریات کیلئے ذخائر محفوظ کر رہا ہے، نیٹو ممالک میں دفاعی تشویش میں اضافہ ہوگیا ، فنانشل ٹائمز کے مطابق امریکہ نے اپنے یورپی اتحادیوں کو خبردار کیا ہے کہ ایران جنگ کے باعث امریکی اسلحہ کے ذخائر میں نمایاں کمی آ گئی ہے جس کے نتیجے میں پہلے سے طے شدہ ہتھیاروں کی ترسیل میں تاخیر ہو سکتی ہے۔

اہم خبریں سے مزید