• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف کی علی الزیدی کو عراق کا وزیراعظم مقرر ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد ( نیو زرپورٹر)زیر اعظم محمد شہباز شریف نے علی الزیدی کو عراق کا وزیراعظم مقرر ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔ ہفتے کو ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ وہ اپنے بھائی علی الزیدی کے عراق کے وزیرِ اعظم کے طور پر انتخاب پر انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اس اہم ذمہ داری کو سنبھالنے پر اُن کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید