• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس محسن اختر4 مئی سے لاہور ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعت کرینگے

لاہور (اے پی پی) اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ہوکر آنے والے جسٹس محسن اختر کیانی4 مئی سے لاہور ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعت کریں گے جبکہ انکی عدالت کی کاز لسٹ بھی جاری کردی گئی ہے۔کاز لسٹ کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں4 مئی کو دو فیملی کیسز سماعت کیلئے مقرر کئے گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید