پشاور (لیڈی رپورٹر)پشاور یونیورسٹی،شعبہ فارمیسی کی ایم فل سکالر حرا ء شوکت نے کامیابی سے اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کر لیا سکالر نے ڈاکٹر ابوذر خان کے نگرانی میں تحقیقی کام مکمل کیا جبکہ انکے امتحانی کمیٹی میں چئیرمین شعبہ فارمیسی ڈاکٹر محمد اسماعیل تاجک جبکہ بیرونی ممتحن کوہات یونیورسٹی کے ڈاکٹر عبدالوہاب تھے۔