• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نورالایمان نے کامیابی سے اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کر لیا

پشاور ( لیڈی رپورٹر)پشاور یونیورسٹی،شعبہ سیرت سٹڈیز کی ایم فل سکالر نورالایمان نے کامیابی سے اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کر لیا انکے تحقیقی کا عنوان ʼʼقیادتِ نبوی ﷺ کے اصول اور عصر حاضر میں ان کے عملی اطلاق کا تحقیقی و تنقیدی جائزہʼʼ تھا انہوں نے اپنی تحقیق ڈاکٹر مفتی محمد التماس خان، چیئرمین شعبہ سیرت اسٹڈیز، کی نگرانی میں مکمل کی۔ مقالے کے ممتحن ڈاکٹر ذیشان، شعبہ اسلامیات، کوہاٹ یونیورسٹی تھے۔
پشاور سے مزید