• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شعبہ اردو کے ایم فل سکالرزکا تحقیقی مقالوں کا دفاع

پشاور (لیڈی رپورٹر)شعبہ اردو جامعہ پشاور کے ایم فل اسکالرز وقار احمد، فواد جان، آفتاب احمد، زاہدہ نورین، ریشم اور سمیرا نے اپنے اپنے ایم فل تحقیقی مقالوں کا کامیابی سے دفاع کیا۔ آفتاب احمد، ریشم اور زاہدہ نورین نے پروفیسر ڈاکٹر روبینہ شاہین، وقار احمد، فواد جان اور سمیرا نے پروفیسر ڈاکٹر سلمان علی کی نگرانی میں اپنا تحقیقی کام مکمل کیابیرونی ممتحنین میں ڈاکٹر انتل ضیا، ڈاکٹر راحیلہ ، ڈاکٹر رانی بیگم اور ڈاکٹر نعیم جان شامل تھے۔
پشاور سے مزید