• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آن لائن بلیک میلنگ اور خاتون کے جنسی استحصال میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) آن لائن بلیک میلنگ اور خاتون کے جنسی استحصال میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیاگیا، نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی راولپنڈی کے سب انسپکٹر امجد بلال نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ساہیوال سے تعلق رکھنے والے مشتبہ شہری عمیر ادریس کو چھاپہ مار کر اسلام آباد سے گرفتار کیا۔
اسلام آباد سے مزید