• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ایک شخص کو گولی مار دی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) قمبرانی روڈ نامعلوم افراد نے گھر میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کر دیا پولیس کے مطابق قمبرانی روڈ کے علاقے شہباز چو ک کے قریب نامعلوم افراد نے گھر میں فائرنگ کر کے عارف ولد محمد عالم کو ہلاک کر کے فرار ہو گئے اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ لاش کو ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی پولیس نے بتایا کہ مقتول کا تعلق جیکب آباد سے تھا۔
کوئٹہ سے مزید