• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) میاں غنڈی سے لاش برآمد ،پولیس نے لاش شناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دی ۔ پولیس نے بتایاکہ نامعلوم افراد اسے قتل کرنے کے بعد لاش میاں غنڈی میں پھینک کر فرار ہو گئے ۔
کوئٹہ سے مزید