• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شجاع آباد،باپ کے قتل کے الزام میں بیٹا گرفتار

ملتان ( سٹاف رپورٹر) صدر شجاع آباد پولیس نے باپ کو مبینہ قتل کرنے کی اطلاع پر بیٹے کو گرفتار کرلیا ۔ ساندھی موڑ سے طاہر شاہ نے پولیس کو اطلاع دی کہ میرا والد فضل حسین 3مئی کو فوت ہوگیا تھا جس کی قل خوانی گزشتہ سے پیوستہ ادا کردی گئی میرا بھائی آصف شاہ بیانی ہوا کہ والد کو میں نے منہ پر ہاتھ رکھ کر مبینہ قتل کیا اور تہہ خانے میں پھینک دیا تھا۔
ملتان سے مزید