• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیٹے نےچھری کا وار کرکے ماں کو زخمی کردیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) بیٹے نے ماں کو چھری کا وار کرکے زخمی کردیا ۔ قطب پور پولیس کو داتا کالونی سے خاتون نے اطلاع دی کہ میرے بیٹے ریئس اور تیمور آپس میں لڑائی جھگڑا کررہے تھے چھڑوانے گئی تو ریئس نے مجھے چھری کا وار کرکے زخمی کردیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید