• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں منکی پاکس کے شبہ میں ایک اور مریض داخل

ملتان(سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال میں منکی پاکس کے شبہ میں ایک اور مریض رپورٹ ہوا ہے ، مریض کے خون کے نمونے حاصل کرکے مرض کی تشخص کے لئے لیبارٹری بھجوا دئیے گئے ہیں ، اس وقت ہسپتال میں منکی پاکس کا ایک پازیٹو مریض بھی زیرعلا ج ہے۔
ملتان سے مزید