• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری کو گولی مارکر زخمی کرنے کا الزام، چار افراد کے خلاف مقدمہ درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر) شہری کو گولی مارکر زخمی کرنے کے الزام میں پولیس نے چار افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ بی زیڈ پولیس کو محمد عمر نے بتایا کہ اپنے بھانہ جارہا تھا کہ ملزمان سعد ، فہد ، بلال اور تنویر نے روک لیا اور کہا تمیں آج بھتہ نہ دینے کا مزا چکھاتے ملزمان نے گولی مارکر زخمی کردیا اور فرار ہوگئے ۔پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔
ملتان سے مزید