• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمن یونیورسٹی کی پی ایچ ڈی اسکالر عظمیٰ عرفان کا پبلک ڈیفنس آج منعقد ہوگا

ملتان (سٹاف رپورٹر)ویمن یونیورسٹی کی پی ایچ ڈی اسکالر عظمیٰ عرفان کا کا پبلک ڈیفنس آج 5مئی کو منعقد ہوگا۔ یہ تقریب متی تل کیمپس میں واقع سمارٹ کلاس روم میں ہوگی عظمیٰ عرفان نے اپنے تحقیقی مقالے کا عنوان "ضلع بھمبر، آزاد جموں و کشمیر کے شوالک پہاڑی سلسلے اور ہم جوار علاقوں میں فنگس (کوک) کا نظامی تنوع " رکھا ہے۔
ملتان سے مزید