• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کم عمر بچوں سے مزدوری کروانے کے الزام، دو افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) کم عمر بچوں سے مزدوری کروانے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔ راجہ رام پولیس لیبر آفیسر طاہر حمید نے استغاثہ پیش کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ دوران چیکنگ ملزمان عرفان اور بلال کی دوکانوں پر کم عمر بچے مزدوری کرتے ہوئے پائے گئے ۔پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید