• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیسٹرو سے متاثرہ 215 مریض سرکاری ہسپتالوں میں رپورٹ

ملتان(سٹاف رپورٹر) گیسٹرو سے متاثرہ 215 مریض گزشتہ روز سرکاری ہسپتالوں میں رپورٹ ہوئے ،ان میں سے نشتر ہسپتال میں 53 جبکہ چلڈرن ہسپتال ،نشتر ٹو سمیت دیگر ہسپتالوں میں 162مریض رپورٹ ہوئے ،جن میں سے بیشتر کو طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ۔
ملتان سے مزید