• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں خسرہ کے شبہ میں 8 نئے مریض رپورٹ

ملتان(سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال میں خسرہ کے شبہ میں 8 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں ، جن کے خون کے نمونے مرض کی تشخیص کے لئے لیبارٹری بھجوا دئیے گئے ہیں ، نشتر میں روزانہ خسرہ سے متاثرہ مریض رپورٹ ہورہے ہیں ۔
ملتان سے مزید