• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل کرنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس نے 22سالہ نوجوان کو قتل کرنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ صدر شجاع آباد پولیس کو محمد ریاض نے بتایا کہ میرا بیٹا اصغر بیوی بچوں کے ہمراہ گھر میں سویا ہوا تھا کہ ملزمان سکندر اور گلشن نے فائرنگ کرکے ناحق قتل کردیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ۔
ملتان سے مزید