• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی پولیس کے اے ایس آئی خرم شہزاد سپردخاک

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )راولپنڈی پولیس کے اے ایس آئی خرم شہزاد کو سپردخاک کردیاگیا، گزشتہ رات طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جو آئی سی یو میں زیر علاج تھے،جو کے دوران علاج فالج اٹیک اور برین ہیمرج سے وفات پا گئے، متوفی کی نماز جنازہ انکے رہائشی علاقہ ڈھوک چراغ دین میں ادا کی گئی۔
اسلام آباد سے مزید