• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، کومبنگ آپریشن 24 مشکوک افراد اور 31 موٹر سائیکلوں کو تھانوں میں منتقل

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد میں سرچ اینڈ کومنگ آپریشن میں 24 مشکوک افراد اور 31 موٹر سائیکلوں کو تھانہ جات منتقل کیا گیا۔ مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اورکومنگ آپریشن کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران 475افراد،191 گھروں ،30 ہوٹلوں،99دکانوں ، 227موٹر سائیکلوں اور 76 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 24 مشکوک افراد اور 31 موٹر سائیکلوں کوبھی تھانہ جات منتقل کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید