• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریسکیو 1122 نے فائر فائٹرز کا عالمی دن نہایت دلی جوش و جذبہ سے منایا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) بانی و سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر کی خصوصی ہدایات پر ریسکیو 1122 نے فائر فائٹرز کا عالمی دن نہایت دلی جوش و جذبہ سے منایا۔ فائر فائٹرز کے عالمی دن کے موقع پر سنٹرل ریسکیو اسٹیشن، ریسکیو فائر بریگیڈ سٹیشن لیاقت باغ اور راولپنڈی کی تمام تحصیلوں میں سیمنار اور آگاہی واک، یادگار شہداء پر سلامی اور دعا کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر تمام ریسکیورز اور ریسکیو رضاکار نے شہداء فائر فائٹرز کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
اسلام آباد سے مزید