• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، منظم گروہ کے چار ارکان گرفتار، 6 چوری شدہ گاڑیاں برآمد

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اینٹی وہیکل لفٹنگ یو نٹ اسلام اباد پولیس نے منظم گروہ کے چار ارکان کوگرفتار کرکے چھ چوری شدہ گاڑیاں برآمد کرلیں ، گرفتارملزمان کی شنا خت ذیشان،محمد رضوان،اعجاز اور عبدلمالک کے ناموں سے ہو ئی ،پولیس کاکہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان نے اسلام آ باد کے مختلف علا قوں میں کا ر چوری کی متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
اسلام آباد سے مزید