راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ایس ایچ اواور محرر تھانہ ویسٹریج کومعطل کردیا گیا، سی پی او راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی نے تھانہ ویسٹریج کے ایس ایچ او آفتاب حسین شاہ اور محرر ہیڈ کانسٹیبل یاسر عباس کو معطل کرکے کلوزلائن کردیا۔