حالتِ جنگ کی کشیدہ فضا
دفع ہوگی کہیں بہ آسانی
ہوگئی معتدل بھی صورتِ حال
تو نہیں جائے گی پریشانی
بھارتی ریاست منی پور میں عیسائی رہنماؤں پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک مذہبی تنظیم کے صدر سمیت تین عیسائی رہنما ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
چینی وفد کی سربراہی آئی بی آئی بیجنگ یونائیٹڈ ٹیکنالوجی کے بانی، صدر اور کنٹرولنگ شیئر ہولڈر چیان شیاؤ جون نے کی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کا 2 روزہ دورہ مکمل کر کے بیجنگ سے روانہ ہو گئے۔
پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے عشرت فاطمہ نے اپنی زندگی کے ایک نہایت تکلیف دہ لمحے کا ذکر کیا
برطانوی پاپ اسٹار دعا لیپا نے امریکی عدالت میں سام سنگ کے خلاف دعویٰ دائر کیا تھا۔
روس یوکرین جنگ میں شدت آگئی، دونوں ممالک کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف ڈرون اور میزائل حملوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
راولپنڈی میں مبینہ طور پر خاتون منشیات فروش کو گرفتار کر کے 10 کلو چرس بر آمد کرلی گئی۔
فیفا ورلڈ کپ سونگ معروف گلوکارہ شکیرا اور برنا بوائے نے اپنی سحر انگیز آوازوں میں ریکارڈ کروایا ہے۔
GD01 دنیا کا پہلا انسان کے ذریعے چلایا جانے والا ٹرانسفارم ایبل میگا روبوٹ قرار دیا جا رہا ہے، جو 2 ٹانگوں اور 4 ٹانگوں دونوں انداز میں چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
گرمیوں میں استعمال ہونے والا روایتی جُز گوند کتیرا ناصرف جسم کو قدرتی طور پر ٹھنڈک پہنچاتا ہے بلکہ صحت کے لیے بھی کئی فوائد کا حامل ہے۔
چینی وزارتِ خارجہ ایران جنگ کے معاملے پر نے زور دیا ہے کہ جلد از جلد جامع اور دیرپا جنگ بندی ہونی چاہیے۔
حنا الطاف نے خواتین کو درپیش ہراسانی کے مسئلے پر آواز بلند کردی
اسرائیلی انتہا پسند وزیرِ قومی سلامتی اتمار بن گویر نے ہزاروں اسرائیلیوں ہمراہ مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی۔
ڈی ایس پی بورے والا کے مطابق وقوعہ کے روز ملزمان نے 5 لاکھ 60 ہزار روپے لینے کے بعد ایک شہری شفقت کو قتل کیا تھا۔
برآمد ہونے والی منشیات پنکی کی جانب سے گھر میں چھپائی گئی تھی، جو مختلف علاقوں میں ڈیلیور ہونا تھی۔
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں برکس پلس اجلاس میں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران غیر قانونی توسیع پسندی اور جنگی کارروائیوں کا شکار ہے۔