کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ساوتھ پولیس نے معروف رقاصہ و تحریک نسواں کی رہنما شیما کرمانی سمیت عورت مارچ کی متعدد رہنمائوں کو کراچی پریس کلب کے باہر سے حراست میں لینے کے بعد رہا کردیا گیا، شیما کرمانی،منیزہ احمد اور دیگر پریس کانفرنس کرنے کراچی پریس کلب پہنچیں تو سائوتھ پولیس نے حراست میں لے لیا۔