• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران اور بشریٰ کی کانفرنس روم میں 40 منٹ تک ملاقات، جیل حکام

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) عمران اور بشریٰ کی ملاقات کرا دی گئی، جیل ذرائع کے مطابق دونوں میاں بیوی کی ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی جو 40منٹ تک جاری رہی ،ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی، اور علاج معالجے بارے تبادلہ خیال کیا،واضح رہے کہ اڈیالہ جہل حکام عمران خان اور بشریٰ کی ہر منگل کو جیل قواعد کے مطابق ملاقات کرواتے ہیں ۔
ملک بھر سے سے مزید