• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ نے پاکستان کی خلیجی ممالک پر انحصار کو بے نقاب کر دیا

کراچی (نیوز ڈیسک)ایران جنگ نے پاکستان کی خلیجی ممالک پر انحصار کو بے نقاب کر دیا۔ ترسیلات زر معیشت کا بڑا سہارا، برآمدات سے بھی زیادہ، علاقائی کشیدگی اور تیل قیمتوں میں اضافہ خطرات بڑھا رہا ہے. ماہرین نے جنگ کے باعث خلیجی معیشتوں میں سست روی اور غیر یقینی صورتحال سے پاکستان پر دباؤ کا خدشہ ظاہر کردیا. غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران جنگ نے پاکستان کی معیشت کے اس اہم پہلو کو نمایاں کر دیا ہے کہ وہ خلیجی ممالک میں کام کرنے والے لاکھوں محنت کشوں کی ترسیلات زر پر کس حد تک انحصار کرتی ہے، جو ملک کی مجموعی پیداوار کا تقریباً دس فیصد بنتی ہیں اور برآمدات سے بھی زیادہ اہم ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید