• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، اتار چڑھاؤ کے دوران سرمایہ کاروں کی خریداری، 793 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان اسٹاک ایکس چینج،مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث مارکیٹ میں بے یقینی کے سائے،سرمایہ کاروں کی کم دلچسپی کے باعث مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد تیزی کا رحجان، کے ایس ای100انڈیکس میں 793 پوائنٹس کا اضافہ،45.66 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی،سرمایہ کاری مالیت میں 49 ارب 9 کروڑ 52 لاکھ روپے کا اضافہ،کاروباری حجم 34.94 فیصد کم رہا۔

ملک بھر سے سے مزید