• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائیکورٹ، کیمیکل فیکٹری کو 5 لاکھ کا بجلی بل بھیجنے پر K الیکٹرک کو نوٹس

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کیمیکل فیکٹری کو اضافی بجلی کا بل بھیجنے کیخلاف درخواست پر کے الیکٹرک اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے۔ جسٹس یوسف علی سعید کی سربراہی میں دو رکنی آئینی بینچ کے روبرو کے الیکٹرک کا کیمیکل فیکٹری کو اضافی بجلی کا بل بھیجنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار کے وکیل نے موقف دیا کہ نارتھ ناظم آباد میں واقع پنجاب کیمیکل فیکٹری کو اچانک 5 لاکھ روپے سے زائد بجلی کا بل بھیجا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید