• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی معرکہ حق کی پہلی سالگرہ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی لاہور میں “معرکۂ حق” کی پہلی سالگرہ کے موقع پر پُروقار تقریب میں قومی جذبے اور افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا، جبکہ ’’آپریشن بنیان المرصوص‘‘ کی کامیابی کو تاریخی سنگِ میل قرار دیا گیا۔تقریب کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر خالد مسعود گوندل نے کی جبکہ کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان برمنگھم کے ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر اسد رحیم مہمانِ خصوصی تھے۔
لاہور سے مزید