• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاستی اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )این سی سی آئی اے کراچی نے ریاستی اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے مطابق ملزم محمد اسماعیل ولد علی احمد کو سوشل میڈیا پر ہتک عزت مہم میں ملوث ہونے کے الزام میں این سی سی آئی اے کراچی زون نے گلشن غازی بلدیہ ٹاؤن کراچی سے گرفتار کر لیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید